مضامِینِ تَصَوُّف خُوب لِکھتے ہو جزاک اللہ
تُمھارا مُنھ بھی بیدمؔ چُوم ہی لینے کے قابِل ہے۔۔۔!
حضرت بیدمؔ شاہ وارثیؒ
مضامِینِ تَصَوُّف خُوب لِکھتے ہو جزاک اللہ
تُمھارا مُنھ بھی بیدمؔ چُوم ہی لینے کے قابِل ہے۔۔۔!
حضرت بیدمؔ شاہ وارثیؒ
نہ جس نے درسگاہِ عشق میں تعلیم پائی ہو،
میری باتیں وہ کیا سمجھے وہ کیا میری زباں سمجھے..
حضرت بیدم شاہ وارثی ……………..!!
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔