پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

مصنف: اوشو مترجم : محمد احسن بحوالہ کتاب: محبت…

مصنف: اوشو
مترجم : محمد احسن
بحوالہ کتاب: محبت
انتخاب و ٹائپنگ: Shams Ullah Khan

۔۔۔۔ #محبت اور نفرت۔۔۔۔

آپ صرف #محبت کرسکتے ہیں محبت کو کسی حوالے۔
کی ضرورت نہیں یہی محبت کی خوبصورتی اور #آذادی۔
ہے،نفرت غلامی ہے نفرت وہ چار دیواری ہے جو خود۔
آپ نے اپنے گرد بنائی ہے،نفرت سے نفرت ہی جنم لیتی ہے
یہی وجہ ہے کہ ہم نے اس خوبصورت دھرتی کو جس کا۔
#جنت بننے کا امکان تھا #جہنم بنادیا ہے !

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2876343229262858