پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

مصنف:رالف والڈوایمرسن مترجم:لائبہ خان "تمہارے لیےمیرے دل میں بسی نیک تمنائیں” ج…

مصنف:رالف والڈوایمرسن
مترجم:لائبہ خان "تمہارے لیےمیرے دل میں بسی نیک تمنائیں”💞 جب بھی تم پر مشکل وقت گزرے تو تم پر سکون رہو!
جب بھی اداسی تمہیں تھکانا چاہے تو تمہارا چہرہ مسکراہٹ سے سجا رہے!
جب بھی غم کے بادل چھائیں تو قوس قزح تمہارا انتظار کرتی ہو!
ہنسی تمہارے لبوں کو چھو جانے کو بیتاب رہتی ہو!
ڈوبتی شام تمہارے دل کو ٹھنڈک کا احساس دے!
جب تمہاری روح غمزدہ ہو تو کوئی ہو جو تمہیں تھام لے!
تمہاری آ نکھوں کوخوبصورتی دیکھنا نصیب ہو! … More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2808460206051161