پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

مصطفی لطفی المنفلوطی (۱۸۷۶–۱۹۲۴ء) (مضمون نگار: صہ…

مصطفی لطفی المنفلوطی (۱۸۷۶–۱۹۲۴ء)

(مضمون نگار: صہیب حسن مبارکپوری)

سید مصطفی لطفی بن محمد لطفی بن حسن لطفی صوبہ اسیوط کے شہر منفلوط میں ۱۲۹۳ھ (1876) میں ایک شریف گھرانے میں پیدا ہوئے جو دینی عظمت اور فقہی میراث… More کا مالک تھا۔ ان کے گھرانے میں تقریبا دوسوسال تک شرعی قضاء کا عہدہ اور صوفیاء کی گدی وراثت میں چلی آرہی تھی۔ ان کے والد عربی تھے جن کا نسب سیدنا حسین رضی اللہ عنہ تک پہنچتا ہے اور ماں ترکیہ تھیں ۔ گاؤں کے دیگر بچوں کی طرح وہ مکتب میں داخل ہوئے اور نو سال کی عمر میں قرآن مجید حفظ کیا۔ پھر گیارہ سال کی عمر میں جامعہ ازہر پہنچے۔ وہاں انھوں نے دس سال تک مختلف علوم وفنون کی تعلیم حاصل کی۔ وہاں پہنچ کر انھوں نے شیخ محمد عبدہ کو قرآن مجید کی تفسیر اور عبدالقاہر جرجانی کی ’’دلائل الاعجاز‘‘… More

Image may contain: 1 person
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2995805897316590