مشہور جرمن مستشرق، ماہر اسلامیات اور ماہر اقبالیات ڈاکٹر انے میری شیمل (Anemarie Schimmel) کی قبر کے کتبہ پر ان کی وصیت کے مطابق حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول لکھا ہے :
الناسُ نيامٌ فإذا ماتُوا انتبَهوا
Die… More Menschen schlafen, wenn sie sterben, erwachen sie.
People are asleep. When they die, they wake up.
لوگ خواب غفلت میں ہیں جب انہیں موت آئے گی تو بیدار ہوں گے۔


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2974534692777044

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔