پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب نظمیں

مشکل وقت – سیدہ فاطمہ رضوی سامنا جب بھی ہو کوئی د…


مشکل وقت – سیدہ فاطمہ رضوی

سامنا جب بھی ہو کوئی دشواری کا
ننھے پرندوں سے سیکھو کیا کرنا ہے
گھونسلے میں ان کے ہلچل ہوجائے تو
ننھا بچہ گر بیکل ہوجائے تو
جہاں بھی ہوں سب اُڑ اُڑ کر وہ آجاتے ہیں
مشکل وقت میں سب یکجا ہوجاتے ہیں
ننھے پرندوں سے سیکھو کیا کرنا ہے
زخم لگے تو اس کو کیسے بھرنا ہے

#fatimarizvi #urdushairaat