مشورہ/رائے درکار ھے:
ایک غیر ملکی پبلشر ترجمے کے حقوق کے لئے "ایڈوانس رائلٹی” مانگ رھا ھے۔ مسئلہ یہ ھے کہ وہ کہتا ھے کہ میں رائلٹی کی رقم تجویز کروں۔ میں جاننا چاھتا ھوں کہ اس رقم کا تخمینہ کیسے لگایا جائے۔ شائع شدہ کتاب کی قیمت ضرب متوقع فروخت شدہ کتب کا کچھ فیصد ؟ یعنی قیمت 500 روپے فی کتاب ضرب (مثلاً) 500 نسخے = 250٫000 کا 5 یا 10 فیصد ؟
کیا یہ فارمولہ درست ھے ؟ یا کوئی دیگر تجویز کیا جا سکتا ھے ؟
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2996498977247282

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔