پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

مرنے سے وہ ڈریں جو بقید حیات ہیں مجھ کو تو موت آئے…

مرنے سے وہ ڈریں جو بقید حیات ہیں
مجھ کو تو موت آئے زمانے گزر گئے

خمارؔ بارہ بنکوی