مدوجزر
.
سمندر کب کا پیچھے جا چکا ہے
بس اب ساحل پہ آتی ہے نظر
یادوں کی کائی
درد کی ریت
اور مُردہ سیپیاں
سمندر آرزوئوں، خواہشوں کا جلتے خوابوں کا
تِری چاہت کا بے پایاں سمندر
تو جانے کب کا پیچھے جا چکا ہے
.
وصی شاہ


مدوجزر
.
سمندر کب کا پیچھے جا چکا ہے
بس اب ساحل پہ آتی ہے نظر
یادوں کی کائی
درد کی ریت
اور مُردہ سیپیاں
سمندر آرزوئوں، خواہشوں کا جلتے خوابوں کا
تِری چاہت کا بے پایاں سمندر
تو جانے کب کا پیچھے جا چکا ہے
.
وصی شاہ
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔