پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

محمد قلی قطب شاہ اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر …..

محمد قلی قطب شاہ
اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر
…
میرا شہر لوقاں سوں معمور کر
رکھیا جو توں دریا میں من یا سمیع
یعنی اے خدا: تو میر ے شہر کولوگوں سے اس طرح آباد رکھ جس طرح دریا میں بے شمار مچھلیاں ہوتی ہیں۔
…
پیا باج پیالہ پیا جائے نا
پیا باج اک پل جیا جائے نا
میں کیسے پیا جاج صبوری کروں…

More

May be an image of ‎1 person and ‎text that says '‎اردو کلاسک‎'‎‎