محبت کی تلاش ہمیں تبدیل کرکے رکھ دیتی ہے۔ راہِ عشق…
محبت کی تلاش ہمیں تبدیل کرکے رکھ دیتی ہے۔ راہِ عشق میں ایسا کوئی مسافر نہیں گذرا جسے اس راہ نے کچھ نہ کچھ پختگی نہ عطا کی ہو۔ جس لمحے تم محبت کی تلاش کا سفر شروع کرتے ہو، تمہارا ظاہر اور باطن تبدیلی کے عمل سے گذرنا شروع ہوجاتا ہے۔
محبت کا بارہواں اصول
مولاناُروم رحمتہ اللہ علیہ
مولانا شمس تبریز رحمتہ اللہ علیہ کے محبت کے چالیس اصول سے اقتباس ????
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2779959538901228