محبت: دنیا کے ہر فن کا سرچشمہ
دنیا کی ہر شے کی جعلسازی اور نقالی کی جا سکتی ہے، صرف محبت کی نہیں: محبت نہ تو چرائی جا سکتی ہے اور نہ ہی اس کی نقل تیار کی جا سکتی ہے۔ محبت صرف اس دل میں رہتی ہے، جو خود کو سارے کا سارا کسی کے حوالے کرنا جانتا ہو۔ یہی بات دنیا کے ہر فن کا سرچشمہ ہے۔
(ہَیرمان ہَیسے کی کتابوں اور خطوط سے لیے گئے اقتباسات پر مشتمل، ۱۹۸۴ میں شائع شدہ مجموعے “ہیرمان ہیسے: لمحوں کے سبق” سے اقتباس؛ جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)
Man kann alles auf der Welt nachahmen und fälschen, nur die Liebe nicht: Liebe kann man nicht stehlen, nicht nachahmen, sie wohnt nur in dem Herzen, das sich ganz zu geben weiß. Das ist die Quelle jeder Kunst.
(Hermann Hesse. Lektüre für Minuten. 1984)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2869368813293633

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔