مجھے یقین ھے جس دِن خواب ختم ھو جائیں گے اِنسان سونا چھوڑ دے گا۔ کیونکہ رائیگاں اور خالی نیند کا دُوسرا نام تو موت ھے۔
زندگی تو خواھشوں، خراشوں ، خیالوں اور خوابوں سے عبارت ھے۔
"محسن نقوی۔”
"رَختِ شب” سے اقتباس۔