مجھے پس جدیدیت پر ایک امریکی پروفیسر کی کتاب کو اردو میں ترجمہ کرنے کی اجازت مل گئی ہے ۔
اس کتاب کا ترجمہ عربی، جرمن، ہسپانوی، پرتگیزی اور فرانسیسی جیسی زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے ۔ اگر کوئی پبلشر اس کتاب کو شائع کرنے میں دلچسی رکھتا ہو تو مجھے انباکس کے ذریعہ رابطہ کرسکتا ہے ۔
اگر کوئی دوست اس سلسلے میں میری رہنمائی کرے تو میں ممنون رہوں گا ۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2997668063797040

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔