پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

مجھے دھوپ اچھی لگتی ہے سوکھنے کے لیے رسّی پر لٹکتے تمھارے لباس کی وجہ سے بار…

مجھے دھوپ اچھی لگتی ہے

سوکھنے کے لیے رسّی پر لٹکتے

تمھارے لباس کی وجہ سے

بارش اچھی لگتی ہے مجھے

اگر تمھاری نیلی چھتری پر برسے

اور جب سے تم نے نماز پڑھی ہے

مَیں خدا پرست ہو گیا ہوں !!

آفتاب را دوست دارم؛
بخاطر پیراهنت روی طناب رخت.
باران را ،
اگر که می بارد بر چتر آبی تو
و چون تو نماز خوانده ای ،
خدا پرست شده ام..

بیژن نجدی، ایران

ترجمہ : معین نظامی سر Moeen Nizami

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3863366143893890


Comments

One response to “مجھے دھوپ اچھی لگتی ہے سوکھنے کے لیے رسّی پر لٹکتے تمھارے لباس کی وجہ سے بار…”