مجھے خوب معلوم ہے کہ جب میں چلا جاؤں گا
تو تم میری غیر موجودگی میں آنسو بہاؤگی
لیکن میں چاہتا ہوں کہ تم یہ بھی جان لو
جب تم میری نظروں سے اوجھل ہوگی
تو میں تمھارے ہجر میں مرجاوں گا۔
___ فهد العودة
مترجم: نائلہ حبیب
___________________________________
أعلم تمامًا حين أغيب
تبكين في غيابي،
ولكنني أريدكِ أن تعلمي أنكِ حين تغيبين
أموت في غيابكِ۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2943733205857193

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔