پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

مجاز کی انقلابی نظمیں اپنے زمانے میں بہت مشہور تھ…

مجاز کی انقلابی نظمیں اپنے زمانے میں بہت مشہور تھیں ۔بمبئی میں ایک بار کسی مزدور نے فرمائش کی :
"آپ اپنی وہ نظم سنائیے جس میں آپ نے کہا ہے،رہبری "چالو رہی”پیغمبری "چالو رہی۔زر گری چالو رہی۔”
کیا آپ جانتے ہیں کہ مجاز نے ہنس کر اپنی یہ پوری نظم جس کا عنوان ہے”خواب سحر”نہ صرف سنا دی بلکہ اس کا جو اصل شعر تھا:

رہبری جاری رہی پیغمبری جاری رہی
دین کے پردے میں جنگ زرگری جاری رہی

اس میں "جاری رہی”کی جگہ”چالو رہی”ہی پڑھا۔

مزدوروں کے ایک اور جلسے میں کچھ مزدوروں نے ان سے درخواست کی "وہ لال جھنڈا ہے…

More