مثنوی
جو کہ راحت اور عیش میں جیا
اُسےکیامعلوم کہ بھوکےکاکیاحال ہے
عاجزوں کا حال وہی جانتا ہے
جو اپنے حالات میں عاجز ہوتا ہے
مصنف:شیخ مصلح الدین سعدیؒ
اقتباس: کتاب گلستان سعدیؒ باب ۸ درتاثیرتربیت
انتخاب و ٹائپنگ: بلاول علی
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3005302973033549

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔