پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

متاع ہوش یہاں سب نے بیچ ڈالی ہے صلاح الدین نیر م…

متاع ہوش یہاں سب نے بیچ ڈالی ہے
صلاح الدین نیر
متاع ہوش یہاں سب نے بیچ ڈالی ہے
تمہارے شہر کی تہذیب ہی نرالی ہے

ہم اہل درد ہیں تقسیم ہو نہیں سکتے
ہماری داستاں گلشن میں ڈالی ڈالی ہے

نہ جانے بزم سے کس کو اٹھا دیا تم نے
تمام شہر وفا آج خالی خالی ہے

… More

May be an image of ‎1 person and ‎text that says '‎اردو كلا سک‎'‎‎