ما زِلْتُ أُؤمِنُ
أنَّ الإنْسانَ لا يَمُوتُ دُفْعَةً واحِدَةً
وَإنَّما يَمُوتُ بِطَريقَةِ الأجْزاء
كُلَّما رَحَلَ صَدِيقٌ ماتَ جُزْءٌ
وكُلَّما غادَرَنا حبيبٌ ماتَ جُزْءٌ
وكُلَّما قُتِلَ حُلْمٌ مِنْ أحْلامِنا ماتَ جُزْءٌ
فَيَأتِي المَوْتُ الأکْبَرُ لِيَجِدَ کُلَّ الأجْزاءِ مَيِّتَةً
فَيَحْمِلُهَا وَيَرْحَلُ
(خلیل جبران)
میرا ہمیشہ سے ایمان ہے
کہ انسان ایک ہی بار دفعتاً نہیں مرتا
بل کہ وہ اجزاء کی صورت میں مرتا ہے ( جزء جزء ہو کر )
جب کوئی دوست رخصت ہوتا ہے، ایک جزء مر جاتا ہے
یا جب بھی کوئی محبوب ہم سے جدا ہوتا ہے تو ایک جزء مر جاتا ہے
اور جب ہمارے خوابوں میں سے کسی خواب کا قتل ہوتا ہے تو بھی ایک جزء مر جاتا ہے
پس بالآخر سب سے بڑی موت آتی ہے، جسے یہ کُل اجزاء مردہ ملتے ہیں
پس وہ انہیں اٹھاتی ہے اور چلی جاتی ہے
(احمد نوید احمد)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2977918502438663

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔