پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

"مادر وطن افریقہ کے لیے ایک اعلان نامہ” کہو نا’سی…

"مادر وطن افریقہ کے لیے ایک اعلان نامہ”

کہو نا’سیاہ فام ماؤں کے بیٹے بھی آدم کی اولاد ہیں
کہو نا’ہمارے لیے جھونپڑوں اور کچے گھروں کی سکونت
کی اندھی روایت کا الہام سچا نہیں ہے
کہو نا’ہمارے عقیدوں میں
کالک… More نہیں ہے
کہو نا’مسلسل غریبی ہمارے نصیبوں میں شامل نہیں ہے
کہو نا’ہمارا خدا بھی خدا ہے
جو جھلسی ہوئی جھاڑیوں میں نہیں
عرش پر ہے
کہو نا’چمکدار سورج ہمارے سروں پر چمکتا ہے
کہو نا’ہم لولے لنگڑے نہیں ہیں
اندھے بہرے نہیں ہیں
کہو نا’کہ دو وقت کی چھاچھ اور روٹیوں کے لیے
گرم صحراؤں کی دھوپ میں —یہ مویشی چراتے ہوئے
یہ چھوٹے چھوٹے سے بچے بھی
ماؤں کے’باپوں کے بچے ہیں
جھاڑیوں میں پنپتے ہوئے
سؤروں اور کتوں کے بچے نہیں ہیں
کہو نا’کہ اب چیتھڑوں میں چھپی لڑکیوں کی
جوانی… More

Image may contain: one or more peopleImage may contain: 1 person
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2960564890840691