منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

لی بان اپنی مشہور کتاب "تمدن ہند" میں لک…

لی بان اپنی مشہور کتاب "تمدن ہند" میں لکھتا ہے کہ اخلاق اور مذہب ایک دوسرے سے جدا ہیں ۔ اپنے دعوے کے ثبوت میں اس نے دوسرے مذاہب و اقوام سے بھی مثالیں دی ہیں ۔ ہندوؤں کا ذکر کرتے ہوئے کہتا ہے:

"ہندوؤں میں مذہب اور اخلاق کے مابین غار عظیم ہے ۔ ہندوؤں کے متعلق اگر کہا جائے کہ وہ اقوام عالم میں سب سے زیادہ مذہبی ہیں تو ہمارے یورپی خیالات کے مطابق یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ تمام اقوام عالم میں ہندو اخلاق کے لحاظ سے سب سے کم درجے میں ہیں ۔ اصل یہ ہے کہ اخلاق اور نیک چلنی ہند میں ناپید ہے۔ برخلاف اس کے مذہب یہاں ہر زمانے میں زوروں پر رہا ہے ۔ فی الواقع ہندو نہایت درجے مذہبی ہیں لیکن اخلاق ان میں مطلق نہیں ہے ۔ "

کتاب "عام فکری مغالطے" –
از علی عباس جلال پوری

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2759849890912193