لیا قت علی عا صم
فر ا ق نے تجھے پو جا نہیں کہ و قت نہ تھا
یگا نہ نے بھی سر ا ہا نہیں کہ و قت نہ تھا
مجا ز نے تیر ے آ نچل کو کر د یا پر چم
تجھے گلے سے لگا یا نہیں کہ و قت نہ تھا
ہز ا ر دُ کھ تھے ز ما نے کے فیض کے آ گے
سو تیر ے حُسن پہ لکھا نہیں کہ و قت نہ تھا
بر ا ئے قا فلہ چلتے چلے گئے مجر و ح
تجھے پلٹ کے بھی د یکھا نہیں کہ و قت نہ تھا
یہ کو ن شُعلہ بد ن ہے بتا ؤ تو جا نی
جنا ب جو ن نے پو چھا نہیں کہ و قت نہ تھا
و ہ شا م تھی کہ ستا ر ے سفر کے د یکھتے تھے
فر ا ز نے تجھے چا ہا نہیں کہ وقت نہ تھا
کما ل۔ عشق تھا میر ی نگا ہ میں عا صم
ز و ا ل۔ عمر کو سو چا نہیں کہ و قت نہ تھا
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔