لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے ؟؟
بالوں کی سفیدی کو بُڑھاپا نہیں کہتے
سوچوں کو بدلنے سے نِکلتا ہے کوئی دِن !!
سُورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے
۔۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی
لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے ؟؟
بالوں کی سفیدی کو بُڑھاپا نہیں کہتے
سوچوں کو بدلنے سے نِکلتا ہے کوئی دِن !!
سُورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے
۔۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔