لہجے کا رنگ لفظ کی خوشبو بھی دیکھ لے آ! مجھ سے کر…

لہجے کا رنگ لفظ کی خوشبو بھی دیکھ لے
آ! مجھ سے کر کلام، مجھے تو بھی دیکھ لے

میں چودھویں کا چاند، سمندر ترا بدن
میری کشش کا بولتا جادو بھی دیکھ لے

کھلتا ہوں تیرے رخ کی سجل چاندنی کے پاس
پہچان لے مجھے، مری خوشبو بھی دیکھ لے

تُو خارزار، اور میں ابرِ برہنہ پا…

More

May be an image of 1 person