منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

لوگوں کے پبلشر ان سے جان چھڑاتے پھرتے ھیں اور میرا…

لوگوں کے پبلشر ان سے جان چھڑاتے پھرتے ھیں اور میرا پبلشر ھے کہ وھاٹس ایپ پر مجھے تڑیاں لگاتا ھے۔ ۔ ۔ ابھی "ٹو گِل اے ماکنگ برڈ” کے ترجمے کی کتابوں کی گوند اور سیاھی خشک نہیں ھوئی اور یہ صاحب مجھے کہتے ھیں، "دی گریٹ گیٹسبی کا ترجمہ بھیجو !”
بھائی، سانس تو لینے دو۔ ۔ ۔

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2870548413175673