پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

‏لوگوں نے اپنی قوت دنیا کےسامنے ثابت کردی۔ باقی اب…

‏لوگوں نے اپنی قوت دنیا کےسامنے ثابت کردی۔ باقی اب گن پوائنٹ پر ووٹ چوری کرنےوالے ڈکیتوں سے کسی کا کیا مقابلہ وہ بھی ایسی صورتحال میں جب منصف بھی ڈکیتوں کے سہولتکار ہوں۔ اللہ انسان سے صرف کوشش ڈیمانڈ کرتا ہے، وہ آپ نےکردی، باقی اُس ‘خیرالماکرین’ رب پر چھوڑ دیں اور بیٹھ کر زمینی خداؤں کی تدبیریں اُن پر الٹی پڑتی دیکھیں۔