پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

لاکھوں میں جگر اُس نے پہچان لیا تم کو چھپتی ہے چھپ…

لاکھوں میں جگر اُس نے پہچان لیا تم کو
چھپتی ہے چھپانے سے کب آنکھ محبت کی
جگر مراد آبادی