قیصر شمیم ( عبدل قیوم خاں ) کا یومِ پیدائش April…
قیصر شمیم ( عبدل قیوم خاں ) کا یومِ پیدائش
April 02, 1936
تھوڑی سی شہرت بھی ملی ہے تھوڑی سی بدنامی بھی
میری سیرت میں اے قیصر خوبی بھی ہے خامی بھی
کتنے عاشق سنبھل گئے ہیں میرا فسانہ سن سن کر
میرے حق میں جیسی بھی ہو کام کی ہے ناکامی بھی
محفل محفل ذکر ہمارا سوچ سمجھ کے کر واعظ…
