قافلۂ حجاز میں ایک "حسینؑ” بھی نہیں
گرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات!
عقل و دل و نگاہ کا مُرشدِ اوّلیں ہے عشق
عشق نہ ہو تو شرع و دِیں بُت کدۂ تصورات!
صِدقِ خلیل بھی ہےعشق صبرِحُسینؑ بھی ہے عشق
معرکۂ وجود میں بدر و حُنَین بھی ہے عشق
(اِنتخاب حکیم خلیق الرحمٰن)
شاعر جناب علاّمہ اقبال

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔