پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

فیثاغورث (570 ق م – 495 ق م) ایک یونانی فلسفی، مذہ…

فیثاغورث (570 ق م – 495 ق م) ایک یونانی فلسفی، مذہبی رہبر اور ریاضی دان تھا۔ وہ ساموس یونانی جزیرے سے جمیا مصر تک گیا۔ اور 530 قبل مسیح میں اطالیہ کی طرف کروٹون کی یونانی نگری میں آ کے بس گیا۔ ادھر اس کے ساتھ اس کے پیروکار رہتے تھے۔ ليكن اسكی مختلف سوچوں كی وجہ سے اسے کروٹون چھوڑنا پڑا۔
ریاضی میں اس کی مشہوری فیثاغورث قضیہ كی وجہ سے ہے۔
اقوال زریں
جو شخص تجھے تیرے عیبوں سے مطلع کرے اس سے بہتر ہے جو تیری جھوٹی تعریف سے تجھے مغرور بنائے۔
تقدیر بہت کم تدبیر کا ساتھ دیتی ہے۔

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2783222938574888


Comments

جواب دیں