فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں اکبر الہ آبادی…
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں
اکبر الہ آبادی
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں
ڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں
معرفت خالق کی عالم میں بہت دشوار ہے
شہر تن میں جب کہ خود اپنا پتا ملتا نہیں
غافلوں کے لطف کو کافی ہے دنیاوی خوشی
عاقلوں کو بے غم عقبیٰ مزا ملتا نہیں
… More
