پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

فلسفہ خودی خودی ایک وسیع المعانی لفظ ہے ،جو کلام اقبال میں جابجا استعمال ہوا ہے…

فلسفہ خودی
خودی ایک وسیع المعانی لفظ ہے ،جو کلام اقبال میں جابجا استعمال ہوا ہے۔ خودی سے اقبال کی مراد اردو، فارسی کے مروجہ معنوں میں تکبر و غرور نہیں ،بلکہ اقبال کے نزدیک خودی ،احساس،جرأت مندی،غیرت، جذبہ خود داری، اپنی ذات و صفات کا ادراک رکھتے ہوئے اپنی انا کو شکست وریخت سے محفوظ اپنی دنیا اپنے زور بازو سے پیدا کرنے کا نام ہے

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3873882082842296


Comments

One response to “فلسفہ خودی خودی ایک وسیع المعانی لفظ ہے ،جو کلام اقبال میں جابجا استعمال ہوا ہے…”

  1. انگریزی میں اسے "Ego” کہتے ہیں ۔۔(خودی)