فضل النجیب نے غسان کنفانی کے متعلق کہا تھا: اُس نے فلسطین کی کہانی تحریر کی تھی…

فضل النجیب نے غسان کنفانی کے متعلق کہا تھا:

اُس نے فلسطین کی کہانی تحریر کی تھی، پھر اُس کہانی نے اُسے تحریر کر ڈالا۔۔

1961ء میں کنفانی کی ملاقات ڈنمارک کی ایک استانی اینی ہوور (Ani Hoover) سے ہوئی جو اپنے وطن سے فلسطینی پناہ گزینوں کی صورت حال کا جائزہ لینے آئی تھی۔۔ دو مہینے بھی گزرنے نہ پائے تھے…

More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3562042337359607