( غیــر مطبــوعــہ )
مَحبّت ۔۔۔ خواب
ندّی کے سنہرے پانی میں
کوئی سرخ گلابی پھول گِرا
پتّا تَیرا
کوئی ناو چلی
خاموش کنارہ مسکایا
اور مَحبّت چاروں جانِب پھیل گئی ۔ ۔ ۔
( فہیـــمؔ شــناس کـاظِـــمـی )

( غیــر مطبــوعــہ )
مَحبّت ۔۔۔ خواب
ندّی کے سنہرے پانی میں
کوئی سرخ گلابی پھول گِرا
پتّا تَیرا
کوئی ناو چلی
خاموش کنارہ مسکایا
اور مَحبّت چاروں جانِب پھیل گئی ۔ ۔ ۔
( فہیـــمؔ شــناس کـاظِـــمـی )
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔