منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

( غیـر مطبـوعـہ ) کوئی تو ہے جو ہر ایک لمحہ،ہر اک…

( غیـر مطبـوعـہ )

کوئی تو ہے جو ہر ایک لمحہ،ہر اک اشارہ بدل رہا ہے
کہ لوح ِ محــــوظ اور اثبات کا نوِشـــــــتہ بدل رہا ہے

وہ دے رہا ہے’ جو لےلیا تھا،مٹارہا ہے ‘جو لکھ دیا تھا
حیات کا رُخ پلٹ رہا ہے ،قضـــــا کا دھارا بدل رہا ہے

زمین محورپہ چلتےچلتے ،کہیں کہیں ڈولنے لگی ہے
تو لگ رہا ہے کہ آسماں…

More