پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

( غیـر مطبـوعـہ ) نظم سارا سارا دن سارا سارا …

( غیـر مطبـوعـہ )

نظم

سارا سارا دن
سارا سارا دن میں دھوپ میں
بیٹھا رہتا ہوں
اور سورج کی
ایک کرن بھی پڑتی نہیں ہے مجھ پر
آنکھیں ہیں یا فائلیں ہیں …

More