پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

( غیر مطبوعہ ) یہاں کے لوگــ عجب رنگ میں ڈھلے ہوئ…

( غیر مطبوعہ )

یہاں کے لوگــ عجب رنگ میں ڈھلے ہوئے ہیں
گلاب سے ہیں مگر سنگــ میں ڈھلے ہوئے ہیں

پرانا گیت سہـــی، غــــــور سے سُـــنو ہم کو
نئی نوا، نئے آہنگـــــــــــ میں ڈھلے ہوئے ہیں

چمکــــــ رہے ہیں ستارے بڑے سلیـقے سے
کسی نگاہ کے نَیرنگـۤــــــ میں ڈھلے ہوئے ہیں

… More