( غیر مطبوعہ )
دیکھتے دیکھتے ایک اک کر کے سارے منظر ڈوب گئے
اُن آنکھوں کی گہرائی میں سات سمُندر ڈوب گئے
بحری زمینوں گہرے زمانوں والے تصوّف پانی میں
باقی اولیا تیر رہے ہیں ‘ لعل قلندر ڈوب گئے
میں کل خواب کی چادر اوڑھے گذر رہا تھا صحرا سے
ایک جزیرہ اور دو دریا مجھ میں اُتر کر ڈوب گئے
… More

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔