( غیر مطبوعہ )
حریف ایک ایک فرد ہو گا تو درد ہو گا
ہرا بھرا دل جو زرد ہو گا تو درد ہو گا
سنو مَحبت لہو میں تحلیل ہو چکی ہے
وفا کا جذبہ جو سرد ہو گا تو درد ہو گا
کہا تھا اس نے کوئی بھی موسِم ہو صبر کرنا
جنوں جو محوِ نبرد ہو گا تو درد ہو گا
… More

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔