پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

غیاث متین کا یومِ وفات August 21, 2007 غیاث متین…

غیاث متین کا یومِ وفات
August 21, 2007

غیاث متین 01 نومبر 1942ء کو حیدرآباد کے ایک علمی اور ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ 1970ء میں عثمانیہ یونیورسٹی سے ایم ۔ اے اُردو میں امتیازی کامیابی پر انھیں دو گولڈ میڈل حاصل ہوئے۔