پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

غم کے بھروسے کیا کچھ چھوڑا کیا اب تم سے بیان کریں …

غم کے بھروسے کیا کچھ چھوڑا کیا اب تم سے بیان کریں
غم بھی راس آیا دل کو اور ہی کچھ سامان کریں
..
تاریخ پیدائش : 25 مئی 1912ء
تاریخ وفات : 03 نومبر 1949ء
میراجی ، جن کا اصل نام محمد ثنا اللہ تھا ۔ منشی محمد مہتاب الدین کے ہاں 25 مئی 1912ءکو لاہور میں پیداہوئے۔ پہلے ”ساحری“ تخلص کرتے تھے۔ لیکن ایک…

More

May be an image of 1 person and text