پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

غم کی دنیا سے گذرنے کا واحد راستہ غم کی دنیا سے گ…

غم کی دنیا سے گذرنے کا واحد راستہ

غم کی دنیا سے گذرنے کا واحد راستہ دکھ اور درد کے عین درمیان سے ہو کر گذرتا ہے۔ ہم جتنی بھی اس راستے سے گذرنے کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں، دکھ درد اتنی ہی زیادہ شدت کے ساتھ بار بار ہمارے راستے میں آتے ہیں، یہاں تک کہ ہم آخر تک ان کا سامنا کر کے ان سے نجات حاصل نہ کر لیں۔

(ہیرمان ہیسے؛ جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)

Der einzige Weg durch die Welt der schmerzen führt mitten durch den Schmerz hindurch. Es kommt alles wieder, was nicht bis zu Ende gelitten und gelöst wird und schmerzt desto stärker, je mehr man sich dagegen wehrt.

(Hermann Hesse)


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2948976361999544