غالب کی ایک غزل
علاء الدین خان علائ کو اپنے خط مورخہ 28 جولائ 1862ء می لکھتے ہیں
” پچاس برس کی بات ہے کہ الٰہی بخش خان مرحوم نے ایک نئ زمین نکالی ، میں نے حسب الحکم غزل لکھی ، بیت الغزل
پلادے اوک سے ساقی جو ہم سے نفرت ہے
پیالہ گر نہیں دیتا نہ دے شراب تو دے
مقطع یہ ہے
اسدؔ خوشی سے مرے ہاتھ پاؤں پھول…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔