عُبُودِیَّت پہ الہٰی مُجھے بھی ناز رہے
جُھکا ہُوا تِرے دَر پر سرِ نِیاز رہے
یہ آرزُو ہے عطا کر مُجھے وہ ذَوقِ نظر
شُہُود و غیب میں باقی نہ امتِیاز رہے۔۔۔!
جوشؔ ملیسانی
عُبُودِیَّت پہ الہٰی مُجھے بھی ناز رہے
جُھکا ہُوا تِرے دَر پر سرِ نِیاز رہے
یہ آرزُو ہے عطا کر مُجھے وہ ذَوقِ نظر
شُہُود و غیب میں باقی نہ امتِیاز رہے۔۔۔!
جوشؔ ملیسانی
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔