عورت، بچپن اور تقدیس
کوئی انسان عام طور پر عورتوں کو بہت زیادہ قدر و اہمیت دے یا نہ دے، بچپن کی محافظ اور اسے پناہ دینے والے انسانوں کے طور پر عورتوں کا فریضہ اتنا مقدس ہے کہ کوئی بھی دوسرا ان کی جگہ لے ہی نہیں سکتا۔
(ہَیرمان ہَیسے کے ناولٹ ’بَیرتھولڈ‘ سے اقتباس، جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)
Mag man im übrigen die Frauen hochschätzen oder nicht, als Hüterinnen und Bewahrerinnen der Kindheit haben sie ihr heiliges Amt, in dem niemand sie ersetzen kann.
(Hermann Hesse, Berthold)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2836728893224292

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔