اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

عمر سب ذوق تماشا میں گزاری لیکن آج تک یہ نہ کھلا…

عمر سب ذوق تماشا میں گزاری لیکن
آج تک یہ نہ کھلا کس کے طلب گار ہیں ہم
مضطر خیرآبادی