علی سفیان آفاقی کا یومِ وفات
January 27, 2017
علی سفیان آفاقی 22 اگست 1933 کو بھوپال کے شہر سیہور میں پیدا ہوئے تھے۔
وہ 14 سال کی عمر میں اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان آئے اور لاہور میں سکونت اختیار کی۔
انھوں نے جماعت اسلامی کے ترجمان روزنامہ تسنیم سے صحافت کی ابتدا کی لیکن جلد ہی یہ اخبار بند ہو گیا تو وہ ہفت روزہ چٹان میں کام کرنے لگے اور پھر نوائے وقت سے وابستہ ہو گئے۔ وہ 1953 میں روزنامہ آفاق سے وابستہ ہوئے۔ آفاق سے وابستگی کی بنا پر ہی علی سفیان کے نام کے ساتھ آفاقی کا اضافہ ہوا۔
1958 میں جب جنرل ایوب خان کا مارشل لا لگا اور اخبارات پر پابندیاں لگیں تو آفاقی صحافت چھوڑ کر مکمل طور پر فلموں کی طرف آ گئے۔
مرحوم آخر تک ہفت روزہ فیملی میگزین کے مدیر تھے۔
January 27, 2017
Ali Sufyan Afaqi was born on 22 August 1933 in Sehor, Bhopal.
He came to Pakistan with his family at the age of 14 and settled in Lahore.
He started journalism with Jamaat-e-Islami spokesperson Daily Tasneem but soon after the newspaper was closed, he started working in the rock for weekly fast and then joined the Nawa-e-Waqt. He became associated with Daily Afaq in 1953 Due to his affiliation with Afaq, the name of Ali Sufyan increased.
In 1958, when General Ayub Khan's martial law was imposed and newspapers were restrictions, he left universal journalism and came to movies completely.
He was the editor of the weekly family magazine till the end.

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔