علی سردار جعفری شمع کی طرح پگھلتے ہوئے دل دیکھے ہ…
علی سردار جعفری
شمع کی طرح پگھلتے ہوئے دل دیکھے ہیں
اشک بن بن کے نکلتے ہوئے دل دیکھے ہیں
تو نے دیکھے ہی نہیں گرمئ رخسار حیات
میں نے اس آگ میں جلتے ہوئے دل دیکھے ہیں

علی سردار جعفری
شمع کی طرح پگھلتے ہوئے دل دیکھے ہیں
اشک بن بن کے نکلتے ہوئے دل دیکھے ہیں
تو نے دیکھے ہی نہیں گرمئ رخسار حیات
میں نے اس آگ میں جلتے ہوئے دل دیکھے ہیں
