عشق کے اظہار میں ہر چند رسوائی تو ہے پر کروں کیا…

عشق کے اظہار میں ہر چند رسوائی تو ہے
پر کروں کیا اب طبیعت آپ پر آئی تو ہے
اکبر الہ آبادی